میڈیا کوریج

میڈیا کوریج

ذرا ئع ابلاغ میں پذیرائی

مصنفہ شما ئلہ سیف اللہ جوئیہ کی کتاب  نقشِ آگہی  کی تقریبِ اشاعت کو مختلف قومی و مقامی اخبارات اور ذرا  ئع ابلاغ میں نمایاں کوریج حاصل ہوئی۔اس صفحے پر تقریبِ اشاعت سے متعلق مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں اور ویڈیو رپورٹس پیش کی گئی ہیں۔

اخبارات میں کوریج

کتاب  نقشِ آگہی  کی تقریبِ اشاعت کو مختلف اخبارات میں نمایاں انداز میں شائع کیا گیا