پندرہ روزہ جریدہ حقیقت کے شمارہ (یکم تا 15 نومبر 2026ء) میں شمائلہ سیف اللہ جوئیہ کا کالم ’’نقشِ فکر‘‘ بعنوان ’’بے زبانوں کی خاموش چیخ‘‘ شائع ہوا۔
اس تحریر میں جانوروں کے حقوق، بے زبان مخلوقات پر ہونے والے ظلم، ان کی تکالیف اور انسان کی اخلاقی و معاشرتی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ کالم ہمیں احساس دلاتا ہے کہ جانور بھی محبت، رحم اور تحفظ کے مستحق ہیں اور ان کے ساتھ ہمدردانہ سلوک ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔




