عورتوں کا دن

عورتوں کا دن

عورتوں کا دن

عورت صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، تحمل کی مکمل داستانِ صبر اور ہمت ہے۔ وہ ماں بن کر دعا ہے، بہن بن کر تحفظ ہے اور بیٹی بن کر گھر کی رونق ہے، لیکن اس کی اصل طاقت اس کا کردار اور اس کی فہم و فراست ہے۔

وہ شعور کی وہ شمع ہے جو نسلوں کی آبیاری کرتی ہے۔ آج کا دن اس عہد کی تجدید ہے کہ ہر خاتون اپنی قدر خود پہچانے، اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دے اور معاشرے میں ایک مثبت تبدیلی کا استعارہ بن کر ابھرے۔ خاموشی سے دنیا کو خوبصورت بنانے والی ان تمام باہمت خواتین کو عالمی دن مبارک