لکھاری · صاحبِ فکر
لفظ، فکر اور
آگہی کا سفر
شمائلہ سیف اللہ جوئیہ انسانی نفسیات، مثبت سوچ، اخلاقی اقدار اور معاشرتی اصلاح کو اپنے قلم کا موضوع بناتی ہیں۔ ان کی تحریر نصیحت سے زیادہ احساس جگانے اور قاری کو اپنے باطن سے مکالمہ کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
“لکھنا محض الفاظ جوڑنا نہیں، شعور کو بیدار کرنے کی ایک ذمہ داری ہے۔”
جلد آرہا ہے
مکمل ادبی ویب سائٹ، منتخب تحریریں اور کتاب نقشِ آگہی کا تعارف۔